روشن نظر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو لوگ بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ان کو نقیب یہ کلمہ ہا کرتے تھے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو لوگ بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ان کو نقیب یہ کلمہ ہا کرتے تھے۔